Urdu English Dictionary
-->

 

Report Error/Send Feedback : DONKEY in Urdu

English WordUrdu Word
DONKEY
Adjective
ڈنکی ۔ گدھا ۔ پالتو گدھا ۔ سبزی خور ممالیہ ۔ اوسطا عمر بیس سال ہوتی ہے ۔ جنس مخالف کو متوجہ کرنے یا جنسی عمل کے لیے رینگتا ہے ۔ گڑ پسند کرتا ہے جبکہ مولی سے اسے زکام ہو جاتا ہے ۔ بار برداری کے لیے عمدہ جانور ہے ۔ ایک سے ڈیڑھ کوئنٹل تک بوجھ اٹھا سکتا ہے ۔ گھوڑے کے ساتھ اس کی مخلوط نسل کشی ہو سکتی ہے ۔ دوغلی نسل کے لیے نر اور مادہ دونوں کام آ سکتے ہیں ۔ گھوڑی سے اس کا اختلاط خچر پیدا کرتا ہے جبکہ گھوڑے اور گدھی کے اختلاط سے ہنی پیدا ہوتا ہے ۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google