|
|
Report Error/Send Feedback : DREPANIDAE in Urdu
| English Word | Urdu Word | DREPANIDAE Adjective |
ڈریپانیڈا ۔ ہک ٹپ نام سے معروف پتنگے ۔ ہندوستان سے ملایا تک کے علاقے میں پائے جاتے ہیں ۔ اگلے پردارانتی نما نوکیلے ہوتے ہیں ۔ کچھ پتنگوں کے پر درانتی نما نہیں ہوتے ۔ سننے والے اعضا عموما پیٹ کے عقبی حصہ میں ہوتے ہیں ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|