گائنا ایلسیئم ۔ مادہ کوٹ ۔ پھول کا چوتھا یا مادہ تولیدہ کوٹ یا حلقہ یہ ایک برگ گل یا زیادہ برگ گل پر مشتمل ہوتا ہے ۔ یہ تبدیل شدہ پتے ہوتے ہیں جو مادہ بذرہ یا میگا سپورز رکھتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us