Report Error/Send Feedback : GYNANDROMORPHISM in Urdu
English Word
Urdu Word
GYNANDROMORPHISM Adjective
گائینڈرو مورنزم ۔ نر مادہ شکلی ۔ جنسی الجھاو کی صورتحال اس کا مظاہرہ کچھ فلسی بالان حشرات یعنی بھونرے اور تیتریاں کرتی ہیں ۔ ان کے جسم کا ایک پہلو رنگ اور شکل و صورت کے لحاظ سے نر اور دوسرا پہلو مادہ کی شکل وصورت اور رنگ رکھتا ہے ۔ اکثر اوقات الجھن پیدا کر دیتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us