HAGFISH  Adjective | 
				  ہیگ  فش  ۔  لعابی  ناز  ماہی  ۔  ابتدائی    فقاریہ   جانداروں   میں  سے  ایک    بحری    جاندار   ۔  چانوں   کے  بغیر   لمبوترا  اسطوانی  جسم   ۴۵  سے  ۶۰  سینٹی  میٹر  تک  لمبائی    ہوتی  ہے   ۔  مہیپر  کا  کوئی  جوڑا  نہیں  ہوتا  ۔  عقب  میں  پچکی   ہوئی  دم  ہوتی  ہے    ۔  لمبا  جبڑوں   کے  بغیر  منہ  اور   زبان  نوکیلے  دندانوں   والی  ہوتی  ہے   ۔  آنکھیں   بہت  چھوٹی  اور   غیر  فعال  ہوتی  ہیں   ۔  ان  پر   رنگدار   جلد   کا  غلاف   ہوتا  ہے  ۔   |