HAIRSTREAK Adjective |
ہیئر سٹریک ۔ خیطی تتلیاں ۔ چھوٹی بھوری خاکستری یا ارغوانی رنگ کی تتلی ۔ پنکھوں کا پھیلاو ۲۰ ملی میٹر سے کم ہوتا ہے ۔ پنکھوں کا پچھلا حصہ شوخ رنگدار نشانات رکھتا ہے ۔ عقب دم نما لمبوترا ہوتا ہے ۔ اس کے جسم کے زیریں حصہ میں شہد جیسے سیال کے غدود ہوتے ہیں جو چیونٹیوں کو قریب لانے کا ذریعہ بنتے ہیں ۔ یہ تتلیاں کافی اور بھوری رنگ بھی ہوتی ہیں ۔ |