|
|
Report Error/Send Feedback : HEART in Urdu
| English Word | Urdu Word | HEART Adjective |
ہارٹ ۔ دل ۔ حیوانی جسم کا ایک داخلی عضو جو خون کو گردش دیتا ہے ۔ فقاریہ جانداروں میں یہ پٹھوں کا کھوکھلا عضو ہوتا ہے جس میں والو بنے ہوتے ہیں ۔ گردشی نظام کے تحت خون کو پورے جسم میں گردش کے لیے دھکیلتا ہے ۔ ممالیہ جانداروں ۔ پرندوں اور مگر مچھوں میں یہ گردش کے دو نظام رکھتا ہے ۔ ایک نظام میں بقیہ پورے جسم کو ترسیل ہوتی ہے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|