ہیلیو ٹروپزم ۔ شمس ۔ پودوں کے مختلف اعضا کی حرکت ۔ روشنی کی کرنوں کی طرف رہنے کا میلان ۔ شاخوں کا روشنی کی طرف پھوٹنا ۔ اس کے برعکس جڑیں روشنی کی مخالف سمت پھوٹتی ہیں ۔ اسے منفی شمس رخی کہتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us