|
|
Report Error/Send Feedback : HELOTIDAE in Urdu
| English Word | Urdu Word | HELOTIDAE Adjective |
ہیلوٹیڈا ۔ بھونروں کا ایک خاندان ۔ کولے کا جوڑ پچھلے حصہ سے الگ تھلگ جبکہ وسطی کولا گول ہوتا ہے ۔ پیٹ کے پانچ نمایاں حصے ہوتے ہیں ۔ درختوں سے خارج ہونے والا شیرہ ان کی خوراک ہے ۔ ۵۰ انواع پائی جاتی ہیں ۔ ایشیا اور جاپان تک محدود ہے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|