|
|
Report Error/Send Feedback : HEMIMERIDAE in Urdu
| English Word | Urdu Word | HEMIMERIDAE Adjective |
ہیمی میریڈا ۔ حشرۃ الاذن ۔ کن گجریا گجیا کا خاندان ۔ چپٹے اور بے پر حشرات ہیں ان کی آنکھیں نہیں ہوتیں ۔ گردن کا اگلا حصہ لمبا ۔ کلبتین لمبے بے جوڑ اور تھوڑے سے سخت ہوتے ہیں ۔ بچے دیتے ہیں ۔ ان کی خوراک کھال کے اوپر پائے جانے والے بال اور کھپریل ہے ۔ ایک ہی جینس پایا جاتا ہے ۔ کترنے والے جانوروں کے طفیلئیے ہیں ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|