ایتھونیڈا ۔ صحرائی پتنگے ۔ عصبی پردار حشرات کا خاندان ۔ بڑے پر رکھنے والے یہ حشرات پتنگوں جیسے ہوتے ہیں ۔ تیزی سے دوڑتے اور تاریک شگافوں اور درزوں میں چھپ جاتے ہیں ۔ لمبا نرم و نازک جسم اور چھوٹا سر ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us