کینگرو ۔ آسٹریلیا اور تسمانیہ کا لمبا کیسہ دار ممالیہ ہے ۔ خشکی پر رہتا ہے ۔ پچھلے اعضا بہت طاقتور ہوتے ہیں جو اچھلنے اور جست لگانے میں مدد دیتے ہیں ۔ اگلے اعضا نہایت چھوٹے ہوتے ہیں اور زمین کو نہیں چھو سکتے ۔ کھڑے رہنے بلکہ دوڑنے کے وقت بھی معلق رہتے ہیں ۔ مادہ کنگرو کی پیٹ کے باہر تھیلی ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us