|
|
Report Error/Send Feedback : LACCIFERIDAE in Urdu
| English Word | Urdu Word | LACCIFERIDAE Adjective |
لیسی فریڈا ۔ حشرات کا خاندان ۔ مادہ بہت چھوٹی ہوتی ہے ان کے پر نہیں ہوتے ۔ جسم بے قاعدہ گول ۔ انٹینا کا محض نشان اور ٹانگیں بالکل نہیں ہوتیں ۔ ان کے جسم پر لیس دار اخراج چپکا ہوتا ہے ۔ اس سے لاکھ بنائی جاتی ہے ۔ لاکھ بنانے کے لیے اس کی کچھ اقسام کی تجارتی بنیادوں پر افزائش کی جاتی ہے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|