|
|
Report Error/Send Feedback : LARIDAE in Urdu
| English Word | Urdu Word | LARIDAE Adjective |
لیریڈا ۔ خانہ بدوش پرندوں کا خاندان ۔ تنو مند سفید جسم پر خاکستری جھلک ہوتی ہے ۔ لمبی موٹی اور تھوڑی سی خمیدہ چونچ ہوتی ہے ۔ ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں ۔ پانی والی کھلی جگہوں اور دلدلی علاقوں میں رہتا ہے ۔ اس خاندان میں مرغابیاں اور بحری ابابیل شامل ہیں ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|