لینٹل ۔ مسور ۔ یک سالہ بوٹی ۔ پھلی دار یک فلقی پودا ۔ پتے چھوٹے پرہ دار ۔ مرکب خاردار ہوتے ہیں ۔ پھول زردی مائل نیلے اور ڈنٹھل زاویائی اور روئیں دار ہوتے ہیں ۔ اس کے بیج کھائے جاتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us