لیوپارڈ ۔ چیتا ۔ بڑی جسامت کا خونخوار ۔ خشکی پر رہنے والا گوشت خور ممالیہ ۔ اصبعی چال رکھتا ہے ۔ اگلے اور پچھلے اعضا طاقتور پنجے رکھتے ہیں ۔ تیز دوڑنے والا پرندہ ۔ دم لمبی ہوتی ہے ۔ ہرنوں وغیرہ کا شکار ہوتا ہے ۔ انسانوں پر بھی حملہ آور ہو جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us