میرن ٹیسیا ۔ یک فلقی پودوں کا خاندان ۔ پتے دو منزلہ غلاف اور زبانک رکھتے ہیں ۔ پھولوں میں ایک ہی فعال زر ریشہ اور ایک ہی پولن کی تھیلی ہوتی ہے ۔ ہر خانہ میں ایک ہی بیضک یا تخمک ہوتا ہے ۔ ۴۰۰ انواع ہیں ۔ ایرو روٹ وغیرہ ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us