مارخور ۔ جنگلی بکرا ۔ سم شگافتہ ۔ ممالیہ ۔ ہمالیہ کے دامن میں پایا جاتا ہے ۔ لمبی ڈاڑھی رکھتا ہے ۔ سردیوں میں اس کے بال خاکستری اور گرمیوں میں سفیدی مائل ہو جاتے ہیں ۔ سینگ چکردار اور قد ایک میٹر کے قریب رکھتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us