|
Report Error/Send Feedback : MECOPTERA in Urdu
English Word | Urdu Word | MECOPTERA Adjective |
میکو ٹیرا ۔ بچھو مکھیاں ۔ سر دھنسے ہوئے سینے سے چپکا ہوتا ہے ۔ انٹینا لمبا اور دھاگہ نما ۔ منہ کے حصے کاٹنے اور چبانے والے ۔ پر لمبے تنگ غیر مساوی اور جھلی نما ابتدائی رگ بندی کے ساتھ ہوتے ہیں ۔ پیٹ لمبوترا اور پچھلا حصہ بچھو کی طرح اوپر کو اٹھا رہتا ہے ۔ کایا کلپ مکمل ہوتی ہے ۔ لاروا اور بالغ مکھی دونوں گوشت خور ہوتے ہیں ۔ ۱۵۰۰ انواع ہیں ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|