موس ۔ چوہا ۔ کترنے والے ممالیہ خاندانوں سے بہت سی انواع تعلق رکھتی ہیں ۔ ان میں ایک نوع چوہے کی ہے ۔ اس کا جسم لمبوترا ۔ تھوتھنی نوکدار ۔ بسولی نما کاٹنے والے دانت مسلسل نشوونما پاتے رہتے ہیں ۔ کان چھوٹے اور ننگی دم لمبی ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us