ناٹی لائیڈیا ۔ ابتدائی دور کے سر اور پاوں رکھنے والے صدفئیے ۔ بیرونی خول ترقی یافتہ اور کلسی بازو بہت سے لیکن گرفت کی صلاحیت سے عاری ۔ آنکھیں سادہ اور قرنیہ کے بغیر کھلی ہوئی ۔ مرفقہ نا مکمل رنگ چھوڑنے والے اور لعاب پیدا کرنے والے غدود نہیں پائے جاتے ۔ صرف ایک زندہ جینس ناٹیلس موجود ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us