|
|
Report Error/Send Feedback : NEMATODA in Urdu
| English Word | Urdu Word | NEMATODA Adjective |
نیماٹوڈا ۔ کیچوے ۔ خیطی حشرات کے فائلم کی ایک کلاس ۔ یہ لمبوترے اسطوانی کیڑے ایک طرف منہ اور دوسری طرف مقعد رکھتے ہیں ہاضمہ کی نالی جسم کی دیوار سے الگ ہوتی اور درمیان میں سیال ابھرا ہوتا ہے ۔ مٹی ۔ پانی میں ہر جگہ پائے جاتے ہیں ۔ پودوں اور حیوانوں کے طفیلئیے ہیں ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|