اولی اینڈر ۔ دفل کنیر ۔ سدا بہار پھولدار جھاڑی ۔ دو فلقی پودا ۔ اس کے پتے موٹے اور نیزے کی شکل جیسے جبکہ پھول خوبصورت اور سرخ یا سفید رنگ کے ہوتے ہیں ۔ مویشیوں کے لیے زہریلا پودا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us