اولیگوشیٹا ۔ چند ابرئیے ۔ کیچووں کی جماعت جس میں چھوٹے ۔ کیچڑ اور تازہ پانی میں پائے جانے والے کیچوے شامل ہیں ۔ ان کے جسم نمایاں طور پر مختلف حصوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ یہ تقسیم داخلی اور خارجی دونوں طرح سے ہوتی ہے ۔ سر ترقی یافتہ نہیں ہوتا ۔ اعضائے تولید پیچیدہ ہوتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us