|
|
Report Error/Send Feedback : PHASMIDA in Urdu
| English Word | Urdu Word | PHASMIDA Adjective |
فاسمیڈا ۔ لاغر حشرات ۔ بے پر یا پردار بڑی جسامت کے یہ حشرات استوائی خطے میں پائے جاتے ہیں ۔ منہ کے حصے چانوی ۔ سینے کا پہلا حصہ چھوٹا جبکہ دوسرا اور تیسرا لمبا ہوتا ہے ۔ اگر پر ہوں تو عموما چھوٹے ۔ بیضہ ریز مختصر ۔ سننے اور جست لگانے والے اعضا مفقود ہوتے ہیں ۔ لاروا سے بالغ حشرہ کی کایا کلپ بتدریج ہوتی ہے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|