|
|
Report Error/Send Feedback : PLATYPERZIDAE in Urdu
| English Word | Urdu Word | PLATYPERZIDAE Adjective |
پلیٹی پرزیڈا ۔ دو پروں والی مکھیاں کا چھوٹا سا خاندان ۔ ۲ سے ۴ ملی میٹر لمبی ہوتی ہیں ۔ گھنے بال اور سخت روئیں رکھتی ہیں ۔ چشم حشرہ موجود ہوتی ہے ۔ آنکھیں باہم متصل ۔ انٹینا کے تین قطعات اور لمبا بالو ہوتا ہے ۔ پچھلی ٹانگیں لمبی اور چپٹی اور پنڈلی بے خار ہوتی ہے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|