ریزربل ۔ موسیہ ۔ تنگ منقار آک ۔ سیاہ اور سفید بال و پر والا بحری پرندہ ۔ تقریبا ۴۰ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ پچکی ہوئی کالی چونچ پر سفید دھاریاں ہوتی ہیں ۔ شمالی اٹلانٹک تک محدود ہے ۔ زیادہ تر سمندر پر رہتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us