|
|
Report Error/Send Feedback : SPHINGIDAE in Urdu
| English Word | Urdu Word | SPHINGIDAE Adjective |
سفین گیڈا ۔ فلسی پر رکھنے والے پروانے اور تیتریوں کا خاندان انٹینا نوکدار اور عموما آنکڑے کی صورت میں ہوتا ہے ۔ تھوتھنی اور بند لجیم نمایاں جبکہ سننے والے اعضا نہیں ہوتے ۔ اڑنے میں طاقتور ہے ۔ شہد کے چھتوں میں داخل ہو کر شہد چوستے ہیں کچھ انواع فصلوں کو نقصان پہنچاتی ہیں ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|