|
|
Report Error/Send Feedback : TAKAHE in Urdu
| English Word | Urdu Word | TAKAHE Adjective |
ٹیکاہی ۔ نیوزی لینڈ کا پرندہ جو اڑ نہیں سکتا ۔ اس کا قد تقریبا آدھا میٹر ہوتا ہے ۔ بال و پر سبز اور نیلے جبکہ چونچ گلابی اور ارغوانی ہوتی ہے ۔ دلدلی علاقوں میں پایا جاتا ہے جہاں یہ سنو گراس کے بیج اور پتے کھا کر گزارہ کرتا ہے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|