| ACETYLCOENZYME 
 | ایسی ٹائل  کواینزائم  ، ایک اہم تھائیو ایسڑ ہے جسے میٹا بولزم  اور حیاتیاتی تالیف میں زبردست اہمیت حاصل ہے ۔ ایسی ٹائل کواینز  ، سڑک ایسڈ سائیکل کا بنیادی خامرہ  ہے  ۔ ایسی ٹائل کولین کی تشکیل میں بنیادی عامل کی حیثیت رکھتا ہے  ۔ چکنے ترشوں یعنی فیٹی ایسڈز  ، پولی کیٹا ئیڑ ز  اور ٹر پینائیڑ ز  اور سٹیر ائیڑ زکی  حیاتیاتی تالیف میں استعمال ہوتا ہے ۔ |