خودداب جوش دان ۔ آٹوکلیو ۔ ایسا برتن جس میں مواد کو دباﺅ میں رکھ کر بھاپ کے ذریعے صاف کیا جاتا ہے ۔ یہ دھات کا بنا ہوتا ہے جس کے اندر بعص اوقات شیشے یا پلاسٹک کی داخلی دیواریں ہوتی ہیں ۔ اس کو گیسوں کے درمیان دباﺅ کے تحت تعامل کے لیے اور مائعات کو ٹھوس متعاملات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us