بورو سلیکیٹ ۔ بورون رکھنے والے سلیکیٹ فطری حالت میں پائے جاتے ہیں ۔ انہیں b2 o3 sio2 اور میٹل آکسائیڈ کو پگھلا کر شیشے کی صورت میں حاصل کیا جاتا ہے ۔ پائریکس گلاسز دراصل بورو سلیکیٹ گلاسز ہی ہوتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us