|
|
Report Error/Send Feedback : BRAGG,SEQUATION in Urdu
| English Word | Urdu Word | BRAGG,SEQUATION
|
بریگ کی مساوات ۔ جب ایکسرے کی رو جس کی طول موج ہو کسی قلمی سطح سے ٹکرائے تو منعکس ہونے والی شعاع کی شدت زیادہ سے زیادہ واقع ہوتی ہے ۔ ڈی اس فاصلہ کو ظاہر کرتا ہے جو قلم میں ایٹموں یا آیونز کی تہوں کو علیحدہ کرتا ہے ۔ صفر زاویہ وقوع کا تکلمہ اور این کا عدد مکمل ہوتا ہے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|