CAESIUM 
  | 
				  سیزیم ۔ ایک نرم سفید نقرئی دھات جو پیریا ڈک ٹیبل کے  A گروپ سے تعلق رکھتی ہے ۔ یہ اعلیً  درجہ کی عامل ہے ۔ اس کے بھرت ریڈیو ٹیوبز اور فوٹو الیکٹرک سیلوں کی تیاری میں استعمال ہوتے ہیں ۔ سیزیم اور چاندی کی بھرت ٹیلی وژن کی الیکٹرک آئی میں استعمال کی جاتی ہے اس عنصر کا جوہری نمبر  55 نقطہ پگھلاوُ 28.5اور نقطہ جوش  690درجہ سینٹی گریڈ ہے ۔ |