Urdu English Dictionary

Urdu English Dictionary iPhone App
Urdu English Dictionary Android App
 

Report Error/Send Feedback : CAFFELINE OR 1, 3,7- TRIMETHYLXANTHINE( C4H10O2N4) in Urdu

English WordUrdu Word
CAFFELINE OR 1, 3,7- TRIMETHYLXANTHINE( C4H10O2N4)
کیفین یا ٹرائی میتھائل زینتھن ۔ ایک بے رنگ قلمی ریشمی ٹھوس مادہ جو یورک ایسڈ کو الکائن محلول میں اضافی میتھائل آیوڈائیڈ کے ساتھ زیر عمل لانے پر حاصل ہوتا ہے ۔ اس عمل میں ٹرائی میتھائل برک ایسڈ بنتا ہے ۔ اس کو فاسفورل کلورائیڈ کے ساتھ گرم کرنے پر کلوروکیفین حاصل ہوتی ہے ۔ ہائیڈ رواک ایسڈ کے ساتھ اس کی تخفیف پر کیفین حاصل ہوتی ہے ۔ کیفین چائے کی پتیوں میں بھی پائی جاتی ہے ۔ دل پر طاقتور عمل کرتی اور ادویات میں استعمال کی جاتی ہے ۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us





Google  Google  Yahoo  Yahoo  Reddit  Reddit  Facebook  Facebook  Delicious  Delicious  Ask  Ask  Netscape  Netscape  StumbleUpon  StumbleUpon 

Google