کاربونیٹ کاربانک ایسڈ کا ایک نمک ، تمام کاربونیٹ حرارت سے تحلیل ہوکر پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ بناتے ہیں صرف لیتھیم ، سوڈیم اور پوٹاشیم کے کاربونیٹ حرارت سے تحلیل نہیں ہوتے ۔ کاربونیٹ تیزابوں کے ساتھ عمل کرکے کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتے ہیں ۔ تمام دھاتی کاربونیٹ غیر حل پزیر ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us