|
|
Report Error/Send Feedback : CLATHRATES in Urdu
| English Word | Urdu Word | CLATHRATES
|
مشبک مرکبات ۔ ایسے کیمیائی مرکبات جوولینس بانڈز کے عمل سے نہیں بلکہ سالماتی بندش سے بنتے ہیں ۔ مشترکہ مالیکیولز خلا میں اپنی ہیئت کی بدولت میکانکی طور پر آپس میں بندھ جاتے ہیں ۔ ایک اور تعریف کے مطابق ایسے مرکبات جن کے دوا اجزا میں سے ایک قلمی حالت کا آزادانہ ڈھانچہ رکھتے ہیں ۔ اس میں خلا ، سوراخ نالیاں ہوتی ہیں ۔ دوسرا جزوان میں پھنس جاتا ہے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|