کاکس ۔ گول یا کروی جرثومہ کوکسائی کا واحد الگ ہوتو کاکس مائیکرو جوڑوں کی صورت میں ہوتو ڈپلوکاکس ، زنجیر کی صورت میں ہوتو سٹریپٹو کاکس اور اگر مجتمع ہوں تو سٹینائلو کاکس کہلاتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us