ڈائی ہائیڈ روجن ۔ مالیکیولی ہائیڈ روجن h2 بے رنگ بوگیس ہے جو راکٹ کے ایندھن کے طور پر استعمال کی جاتی ہے اور مائع حالت میں ہوتی ہے ۔ ویجی ٹیبل آئل کی ہائیڈ روجی نیشن کے لیے بھی اسے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us