|
|
Report Error/Send Feedback : DISTILLATION in Urdu
| English Word | Urdu Word | DISTILLATION
|
عمل کشید ۔ وہ عمل جس میں تبخیر اور تکثیف دونوں عمل سر انجام پاتے ہیں ۔ مائع کو بخارات میں تبدیل کرکے ان بخارات کی تکثیف سے خالص مائع یا کشیدہ عرق حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ عمل کسی مائع کو بخارات نہ بننے والے مادے سے الگ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|