توانائی ۔ کام کرنے کی اہلیت ۔ توانائی کی اکائی بھی وہی ہے جو کام کی ہے ۔ یعنی جولز یا کلو جولز توانائی کی مختلف اقسام ہیں مثلاً سکونی ، حرکی ، حرکی کیمیائی ، ایٹمی شمسی ، میکانکی اور برقی توانائی وغیرہ ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us