Urdu English Dictionary

Urdu English Dictionary iPhone App
Urdu English Dictionary Android App
 

Report Error/Send Feedback : FLAME TEST in Urdu

English WordUrdu Word
FLAME TEST
فلیم ٹیسٹ ۔ کچھ بنیادی ریڈیکلز اپنے کلورائیڈز کی شکل میں شعلوں کو اپنا مخصوص رنگ دیتے ہیں چنانچہ بنسن برنر میں کسی عنصر یا اس کے مرکبات کو جلا کر شعلہ کے رنگ سے عنصر کا پتا چلالیا جاتا ہے ۔ اس عمل میں یہ اصول کار فرما ہوتا ہے کہ کلورائیڈز احتراقی طور پر آیونائز ہوتے ہیں ۔ اس طرح حاصل ہونے والا آیون حرارت جذب کرتا اور مشتعل ہو جاتا ہے ۔ اضافی توانائی مخصوص رنگ کی روشنی کی صورت میں خارج ہو جاتی ہے ۔ فلیم ریڈیکلز کے بنیادی رنگ بنفشی ،( پوٹاشیم) نیلگوں سبز ( کاپر ) ، سرخ (کیلشیم) اور ہلکے سبز (بیریئم) وغیرہ ہوتے ہیں ۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us





Google  Google  Yahoo  Yahoo  Reddit  Reddit  Facebook  Facebook  Delicious  Delicious  Ask  Ask  Netscape  Netscape  StumbleUpon  StumbleUpon 

Google