گالا سازی ۔ باریک منقسم ذرات کا بڑے مادے کے ذرات میں جمنا ۔ یہ عمل لسونتی محلول کے کسی الیکٹرو لائٹ کی وجہ سے رسوب بننے پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اس عمل کے لیے شامل کیا جانے والا الیکٹرولائٹ عامل گالا سازی کہلاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us