فرانسیئم ۔ ایک تابکار عنصر جس کا تعلق الکلی دھاتوں کے گروپ سے ہے ۔ اس کا ہاف لائف دورانیہ صرف ۲۱ منٹ ہوتا ہے ،چنانچہ کوئی پائیدار آئیسوٹوپ معلوم نہیں ۔ اسکے خواص الکلی دھات جیسے ہوتے ہیں ۔ علامت Fr ایٹمی نمبر 87، نقطہ پگھلاﺅ27 سینٹی گریڈ اور نقطہ پگھلاﺅ 677 سینٹی گریڈ ہے ۔ فطری تابکار آئیسوٹوپ (223)87 ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us