ہیمولائسز ۔ خون کے ذرات پھٹنے کا عمل ۔ اس کا سبب ذرات کے ارد گرد اوسموٹک پریشر ( نفوذی دباﺅ ) کم ہوجانا ہے اور اس کی وجہ بار بار خون کا جمنا اور پگھلنا اور 60 ڈگری سیلسیئس درجہ حرارت پی گرم کرنا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us