Urdu English Dictionary

Urdu English Dictionary iPhone App
Urdu English Dictionary Android App
 

Report Error/Send Feedback : HALOGENS (VLL-A GROUP) in Urdu

English WordUrdu Word
HALOGENS (VLL-A GROUP)
ہالوجنز ۔ پانچ عناصر ۔ فلورین ، کلورین ، برومین ، آیوڈین اور ایسٹاٹین کا تعلق پیر یاڈک ٹیبل کے ہالو جنز گروپ سے ہے ۔ گروپ نمبر سات ہے کیونکہ ان عناصر کے ایٹم اپنے انتہائی بیرونی کو انٹم گروپ میں سات الیکٹرونز رکھتے ہیں ۔ یہ اپنے اوکٹٹ کی تکمیل دوسرے عنصر کے ایٹم سے ایک الیکٹران لے کرتے ہیں ۔ اس طرح یک گرفتہ منفی آیون بنتا ہے ۔ اس کی نمایاں مثال فلورین ہے ۔ اسے الیکٹرونیگٹیو عنصر کہا جاتا ہے ۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us





Google  Google  Yahoo  Yahoo  Reddit  Reddit  Facebook  Facebook  Delicious  Delicious  Ask  Ask  Netscape  Netscape  StumbleUpon  StumbleUpon 

Google