|
|
Report Error/Send Feedback : IMMISCIBLE in Urdu
| English Word | Urdu Word | IMMISCIBLE
|
غیر آمیزش پزیر ۔ ایسے مادے جو ملائے جانے پر ہم جنس یا ہم ترکیب مادہ تشکیل دینے کی صلاحیت نہیں رکھتے ۔ عموماً یہ مائعات ہوتے ہیں مثلاً تیل اور پانی آمیزش نہیں رکھتے چنانچہ غیر آمیزش پزیر کہلاتے ہیں ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|