|
|
Report Error/Send Feedback : IODINE in Urdu
| English Word | Urdu Word | IODINE
|
آئیوڈین ۔ ایک چمکدار سیال جس کا رنگ سیاہ ہوتا ہے ۔ پانی میں حل پزیر ہے لیکن پوٹاشیم آیوڈائیڈ کے گاڑھے محلول میں خوب تحلیل ہوتا ہے ۔ اس کا تعلق ہیلوجن گروپ سے ہے ۔ ( vii - a) سوڈیم تھائیو سلفائیڈ سے اس کا رنگ اڑ جاتا ہے ۔ رنگ ، ادویات اور آیوڈ وفارمز بنانے کے کام آتا ہے ۔ لیبارٹریوں میں تھائیو سلفیٹ کا تخمینہ لگانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|