|
|
Report Error/Send Feedback : LANTHANIDES in Urdu
| English Word | Urdu Word | LANTHANIDES
|
لینتھانائیڈز ۔ لینتھم سے لیوٹیئم تک عناصر کا گروپ جن کے 4f مداری بھرے جارہے ہیں ۔ باہمی قریبی تعلق رکھنے والے 15 عناصر کی برقی ساخت 6s26 , 4f ہے ۔ البتہ ان میں لینتھم ( La) شامل نہیں ۔ گیڈولینئم اور لیوٹیٹیئم میں 5d1 اضافی الکٹران ہوتا ہے تینتھیم میں بذات خود کوئی f الیکٹران نہیں ہوتا لیکن لینتھا نائیڈز میں شامل ہے ۔
|
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|