|
|
Report Error/Send Feedback : LIPIDS in Urdu
| English Word | Urdu Word | LIPIDS
|
شحم ، چربی ، لپڈز ۔ فیٹی ایسڈز جو نامیاتی منحلوں میں حل پزیر لیکن پانی میں غیر حل پزیر ہوتے ہیں ۔ سادہ لپڈز میں چکنائیاں اور موم ، مرکب لپڈز میں فاسفولپڈز اور سیر یبر و سائیڈ اور استخراجی لپڈز میں چکنے ترشے ، سٹیرولز اور الکوحل شامل ہیں ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|